موزہ گیر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (گھڑ سواری) اپنے سوار کی ٹانگ پر کاٹنے والا؛ وہ گھوڑا اپنے سوار کی ٹانگ کو کاٹے یا موزے کو منھ مارے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (گھڑ سواری) اپنے سوار کی ٹانگ پر کاٹنے والا؛ وہ گھوڑا اپنے سوار کی ٹانگ کو کاٹے یا موزے کو منھ مارے۔